جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن کے لیے بازار کھولنے کا اعلان

جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن کے لیے بازار کھولنے کا اعلان

SHARE

جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن کے لیے بازار کھولنے کا اعلان

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن کے لیے بازار کھولنے کا اعلان کیا ہے آزادکشمیر بھر کے تاجران کے نمائندگان جنہوں نے افتخار فیروز چوہدری نعیم ,شوکت نواز میر کی قیادت میں وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات میں گزارش کی تھی کہ چونکہ تاجران نے سامان خرید رکھا ہے اور انہیں شدید مشکلات کا

سامنا ہے حکومت ریلیف دے ہم ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے تاجران نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی