آزادکشمیر ایک دن میں مزید 13 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

آزادکشمیر ایک دن میں مزید 13 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

SHARE

آزادکشمیر ایک دن میں مزید 13 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

آزادکشمیر ایک دن میں مزید 13 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق۔
12 مظفرآباد 1 میرپور کل تعداد 143 ہو گئی
مظفرآباد میں آج 12 مزید افراد کورونا پازیٹو نکل آئے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بدر منیر
مظفرآباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے بدر منیر

کورونا وائرس کے نئے رپورٹ ہونے والے افراد پہلے سے متاثرہ افراد کے ساتھ میل جول میں تھے بدر منیر
کورونا وائرس کے کیسز میں بڑھتے ہوئے اضافے کے باعث عوام میں شدید خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی
آزادکشمیر ایک دن میں مزید 13 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق۔
12 مظفرآباد 1 میرپور کل تعداد 143 ہو گئی