37

امیدوار ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز
میرپور آزاد کشمیر
راجہ طاہر محمود مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن بطور آزاد امیدوار ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ۔ الیکشن کمپین کے آغاز سے پہلے انھوں نے دربار عالیہ خضرت پیر شاہ غازی دمڑیاں والی سرکار کھڑی شریف پر حاضری دی۔اس دوران ان کے دوست احباب بھی شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں