واصف امین چوہدری نےمسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کا اعلان

میرپور آزاد کشمیرتمام جماعتیں ضمنی الیکشن کے لیے سرگرم ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری امیدوار ہونگے جبکہ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے چوہدری محمد اشرف امیدوار ہونگے تاہم ن لیگ ابھی اپنا امیدوار سامنے نہ لا سکی، ن لیگ کے امیدوروں کی دوڑ میں چوہدری محمد مزید پڑھیں

امیدوار ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز میرپور آزاد کشمیر راجہ طاہر محمود مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن بطور آزاد امیدوار ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ۔ الیکشن کمپین کے آغاز سے پہلے انھوں نے دربار عالیہ خضرت پیر شاہ غازی دمڑیاں والی سرکار کھڑی شریف پر حاضری دی۔اس دوران ان کے دوست احباب بھی شریک تھے۔

میرپور میںضمنی الیکشن کا شیڈول جاری،ضمنی الیکشن 24 نومبر 2019 کو ہو گا

حلقہ L.A. 3 میرپور میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری میرپور الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کی جانب سےحلقہ L.A. 3 میرپور میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق میرپور ضمنی انتخابات 24 نومبر 2019 کو ہو گا ۔امیدواران کاغذات 22 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک جمع مزید پڑھیں