زادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،سیاحت،سپورٹس و امور نوجوانان

زادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،سیاحت،سپورٹس و امور نوجوانان

SHARE

مظفرآباد(پی آئی ڈی) 6 جون 2020
آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،سیاحت،سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے سینئر صحافی سلیم اختر پروانہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا وہ صحافت کے میدان میں ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتے تھے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے