بلاول بھٹو سے ملاقات کا معاملہ ،فردوس عاشق اعوان خود میدان میں...

بلاول بھٹو سے ملاقات کا معاملہ ،فردوس عاشق اعوان خود میدان میں کود پڑیں ، سچائی بیان کردی

SHARE

بلاول بھٹو سے ملاقات کا معاملہ ،فردوس عاشق اعوان خود میدان میں کود پڑیں ، سچائی بیان کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے ایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” بلاول بھٹو سے ملاقات کی خبروں کی سختی سے تردید کرتی ہوں۔بے بنیاد اور من گھڑت خبریں پھیلانے والے اپنی اہمیت بنانا چاہ رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھوں گی۔”یاد رہے کہ گزشتہ روزمیڈیا رپورٹس میں یہ کہا جارہا تھا کہ فردوس عاشق اعوان